Russian salad recipe in urdu

       Russian  salad۔ 
Russian salad recipe in urdu
   رشین سلاد  ایک غذائیت سے بھرپور سلاد ہے  ۔ جو کے نہ صرف کھانے میں مزیدار ہے بلکہ بنانے میں بی نہایت  آسان ہے ۔ جسے  آپ صرف 30 منٹ میں بنا سکتے ہیں۔ تو  چلیں شروع کرتے ہیں۔
  اجزاء:

مٹر : (ابلے ہوے) ایک پیالی  

  گاجر: (ابلی ہوئی) ایک  عدد  

انگور  : ایک پيالي

  چنے (اُبلے ہوۓ ) : ایک پیالّی 

سیب : دو عدد   

   5 کیلے:  4 سے   

چینی  (پیسی ہوئی)  :  2 سے 3 چمچ  

وائٹ پیپر( سفيد مرچ ) :  1/4 چمچ

کلی مرچ پاؤڈ :  1/4  چائے کا چمچ

نمک : حسبِ ذائقہ 

مایونیز  : ایک  پيالی 

 فریش ملک کریم  : آدھی پیالي

Russian salad recipe in urdu

  

ترکیب 

سب سے پہلے ایک صاف باؤل میں کریم اور مایونیز ملا      لیں   اور اچھے  سے میکس کریں ۔میکس کرنے کے بعد اس  میں وائٹ پیپر ،  کالی مرچ ،نمک اور چینی شامل کر کے میکس کریں ۔ اب اس  کو فریج میں رکھ دیں اور  پھل کاٹ لیں۔ پھر  اس میکسچیر میں پھل ، گاجر،چنے، انگور، مٹر  وغیرہ شامل کریں اور  اچھی طرح مکس کر لیں۔   لاجواب رشئن 🥗 تیار ہے ۔   بہترین زائقے کے لیے  فریج میں رکھ 1 ادھ گھنٹا رکھنے کے بعد  پیش کریں۔ آپ اپنی مرضی کے مطابق  اجزاء   بڑھا يا کم کر سکتے ہیں ۔

  یقیناً آپکو  یہ ریسیپی بہت ذیادہ پسند آئے گی تو بدلے میں اسے بہت زیادہ شیئر کرنا  بالکل نہ بھولیں ۔اور مزید ایسی ریسیپیز کے لئے ہمیں ضرور  فالو    کریں۔ 

شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments