Chatpati channa chat recipe

Chatpati channa chat recipe

 
چنا چاٹ ایک چٹخارے دار ڈش۔ ہے جو سب کے دل کو بھاتی ہے اور اس کا نام سنتے ہی  منہ میں پانی آ جاتا ہے۔  آج میں اپ کے ساتھ ایک آسان اور مزے در ریسپی شیئر کرنے کا رہی ہوں ۔ مجھے یقین ہے کہ آپکو پسند آئے گی۔ 

تیار کردہ  4 سے 5  لوگوں کے لیے۔

: اجزاء

  1. (چنے: ایک پیالئ( اُبلے ہوۓ 
  2. لوبیا  یہ رجما: ( اُبلے ہوئے)  ایک پیالی  
  3. آلو:( اُبلے ہوئے) 2 عدد 
  4. پیاز: 1  عدد۔ 
  5. ہری مرچ: 2 سے 4   
  6. ٹماٹر: 1 عدد 
  7.  نمک حسبِ ذائقہ
  8. لال مرچ :ایک چائے کا چمچ
  9. چٹ مصالحہ: 3۔ چائے کے چمچ  
  10. دہی: 3 پاؤ 
  11. ملک کریم: آدھی پیا لی 
  12. پا پڑی: ایک پیا لی 
  13. نیبو: آدھا  

ترکیب۔ 

  • سب سے پہلے  آلو ، ہری مرچ ، ٹماٹر ، پیاز،  کو کیوبز میں کے لیں۔ 
  •  اب ایک صاف باؤل میں دہی اور کریم اچھے سے مکس کر لیں ۔ 
  • پھر اس میں  کیوبز میں کٹی سبزیاں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں ۔ 
  • پھر چنے اور لوبیا شامل کریں۔ 
  • اچھے سے میکس کرنے کے بعد اس میں چاٹ مصا لحہ  نمک اور لال مرچ شامل کریں۔ اب آرام آرام سے مکس کریں تا کہ مصالحےکا ذائقہ اچھا سے  سارے اجزاء میں گھل جائے  ۔ 
  • اب  اس پے نیبو کا رس نچوڑ لیں۔ پھر ہری مرچ اور  پا پڑی  سے گارنش کرکے پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments