Gajar ki kheer|kheer recipe|gajarela recipe

          گاجر کی  کھیر

Gajar ki kheer. Kheer ki aisi recipe Jo  apko kar de khandan mein mashoor

 کھیر  تو آپ نے کھائی ہے ہوں گی۔ مگر  ہم لائیں ہیں آپ کے لئے ایسی ریسپی جس کو بنانے کے بعد سب  آپکی تعریف کرتے   تھکے گے نہیں۔  خاص گاجر کی کھیر کی ریسپی   جو نہ صرف  کھیر کی لذت کو کر دے دوبالا بلکہ ہے بھی آسان۔ 

 تیار کردہ : 5 سے 6 لوگوں کے لیے۔

 درکار وقت : 40 منٹ۔

اجزاء :
  1. چاول    ایک کپ (بھگو دیں) دو گھنٹے کے لئے۔
  2. گاجر   تین عدد ( اُبلی ہوئی  اور باریک کٹی ہوئی).
  3. چینی حسبِ ضرورت۔
  4. الائچی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ۔
  5. بادام پستہ  وغیرہ  باریک کاٹے ہوئے۔ ایک کپ۔
  6. دودھ  ایک کلو۔

 ترکیب۔  

  • سب سے پہلے   الائچی پاؤڈر اور بھگوئیں ہوئی چاولوں کو   ایک دیگچی میں  اُبلنے کے لئے دل دیں۔ 
  • چاول جب بالکل  پانی میں میکس ہو جائیں  یعنی بالکل گل جائیں تب  چوپڈ اُبلی ہوئی گاجر اس میں شامل کریں۔ اور اس طرح مکس کریں کے چاول اور گاجر آپس میں  مل جائیں ۔
  •  پھر چینی حسبِ ضرورت دل کر  مکس کریں۔
  •  اب اس میں دودھ شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔ 
  •   3 سے 4 منٹ کے بعد  کٹے ہوئے  میوہ جات شامل کریں اور 2 سے 3 منٹ تک پکائیں۔  پھر آنچ بند کر دیں۔ 
  • اب نیچے اتر کر اچھے سے میکس کریں۔ اور ایک باؤل میں نکال کر  ٹھنڈا ہونے کے لئے فریج  میں رکھ دیں۔

 یقیناً اپنے کھیر تو کھائی ہو ہو گی لیکن ہماری یہ ریسپی ٹرائی کرنے کے بعد آپ کے آپ  ہی کے ہاتھ کو کھیر کھانا چاہئے گے۔   تو  ہماری یہ ریسپی ٹرائی ضرور کریں۔ اور اس بلاگ کو  فالو اور شیئر کرنے پر کمپرومائز ہرگز نہ کریں۔ شکریہ۔

Post a Comment

0 Comments